Posts

Showing posts from 2019

فیض ،فکر انقلاب اورہم

معروف ویب سائٹ اردوپوائنٹ پر میرا آج کا کالم ’’فیض ،فکر انقلاب اور ہم ‘‘ فیڈ بیک کا انتظار رہے گا  https://www.urdupoint.com/daily/column/atiq-chaudhry/26744/faiz-fiker-e-inqelab-or-hum.html

اخلاقیات کا جنازہ

معروف ویب سائیٹ اردوپوائنٹ پر میرا کالم ’’اخلاقیات کا جنازہ ‘‘ دوستوں کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا https://www.urdupoint.com/daily/column/atiq-chaudhry/26721/ikhlaqiyat-ka-janaza.html

Importance of Tolerance Day

Image

Tolerance Day

Image

چوہدری برادران کو ایزی نہ لیں

Image

گیم چینجرز کی نئی گیم

Image

عمران خان صاحب !خبردار ،ہوشیار

Image

روزنامہ 92 نیوز میں شائع ہونے والا میرا کالم ’’کارکنوں کے خلوص کا جلوس ‘‘

Image

گھبرانا نہیں !!

Image

سلسلہ مفاہمت

Image

آخر کیوں پا کستان میں بچے محفوظ نہیں ؟

جنسی زیادتی اور استحصال کرنے والے درندے بچوں سے ان کی معصومیت اور ان کا بچپن چھین لیتے ہیں۔ پھول جیسے ننھے بچوں کیساتھ روز بروز بڑھتے جنسی واقعات ک و روکنے لئے بطور معاشرہ ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ بچوں کیساتھ جنسی زیادتی اور استحصال کے بڑھتے واقعات صرف قانونی مسئلہ نہیں بلکہ سماجی مسئلہ بھی ہے جو کہ پاکستان میں ایک حقیقی خطرہ بن چکا ہے بچوں کے بڑھتے جنسی تشدد کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ملک میں بچوں سے متعلق قوانین تو موجود ہیں لیکن عمل درآمد نہیں ، درحقیقت ہر سیاسی پارٹی سانحات اور واقعات کی بنیاد پر ہی اقدمات کرتی نظر آتی ہےوہ بھی صرف اپنی سیاست چمکانے و مخصوص سیاسی مفادات کے لئے ۔معصوم بچوں سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت انسانوں کو سخت سے سخت سزا دینی چاہئے تاکہ ان جرائم کا خاتمہ ہوسکے ۔ ایک غیر سرکاری تنطیم ساحل کے مطابق پاکستان میں روزانہ اوسطاً دس بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پیش آتے ہیں۔   اس کے پیش نظر ، بچوں کو جسمانی صحت، جنسی افعال اور خطرات کے بارے میں آگاہ کرنا، اور خطرناک صورتحال سے نبٹنے کے لئے ذہنی طور پر تیار کرنا ، معاشرے ، والدین اور تعلیمی اد...

اب ایک اور کمیشن ؟؟

تحریر :عتیق چوہدری  وزیر اعظم صاحب کا ایک اور کمیشن بنانے کا اعلان خوش آئیند مگر جناب وزیراعظم جو پہلے کمیشن بنے تھے ان کی رپورٹس بھی پبلک کردیں ،ان رپورٹس پر کیا ایکشن ہوا ،ذمہ داران کو کیا سزا ہوئی یہ بھی قوم کو بتا ہی دیں ؟ جسٹس حمود الرحمن کمیشن ، ایبٹ آباد کمیشن ، لاپتہ افراد کمیشن، اوجڑی کیمپ کس کی غفلت سے پھٹا؟ جنرل ضیا الحق سترہ اگست 1988 کو فضائی حادثے میں ہلاک ہوئے اس پر جسٹس شفیع الرحمان کی قیادت میں انکوائری کمیشن بنا ؟ 2007 میں لال مسجد آپریشن میں 103 ہلاکتیں  ہوئیں۔ جسٹس شہزادو شیخ کی سربراہی میں قائم عدالتی کمیشن نے واقعہ کے چھ برس بعد مارچ 2013 میں رپورٹ مکمل کی۔مگر آج تک پبلک نہیں ہوئی ؟سانحہ ماڈل ٹائوں کمیشن ،پھر جے آٗٗی ٹی ،پھر سپریم کورٹ کے حکم پر ایک اور جے آئی ٹی ؟؟جبری گمشدگیوں پر کمیشن ؟ منیر انکوائری کمیشن، شعیب سڈل انکوائری کمیشن، حسین حقانی میمو گیٹ کیس، سلیم شہزاد قتل کیس میں بھی ایک کمیشن بنا تھا ؟ اگر کسی کو یاد ہوتو حامد میر صاحب پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لئے بھی ایک کمشین بنا تھا ؟ ان سب کمیشنز کی رپورٹس کا کیا بنا ؟ وہ پبلک کیوں نہٰں ...

ممتاز شاعر محسن نقوی کی برسی

انہیں جو ناز ہے خود پہ، نہیں وہ بے وجہ محسن کہ جسکو ہم نے چاہا ہو، وہ خود کو عام کیوں سمجھے آج اردو کے ممتاز شاعر محسن نقوی کی برسی ہے۔محسن نقوی کا شمار اردو کے خوش گو شعرا میں ہوتا ہے ان کے شعری مجموعوں میں بندقبا، ردائے خواب، برگ صحرا، موج ادراک، ریزہ حرف، عذاب دید، طلوع اشک، رخت شب، فرات فکر، خیمہ جاں اور میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی شامل ہے۔ دشت ہجراں میں سایہ نہ صدا تیرے بعد..کتنے تنہا ہیں تیرے آبلہ پا تیرے بعد شاعری انسان کی حس جمالیات کو تر و تازہ رکھنے کے لیئے آکسیجن کی طرح ضروری ہوتی ہے۔ تخیلات اور افلاک کی پرواز کی کوئی حد نہیں ہوتی اور ایک اچھا شاعر ہمیشہ ہی سے حدود و قیود کی پرواہ کیئے بنا افکار و خیالات کو لا محدود اڑان بخشتا ہے۔ اردو شاعری میں یوں تو بے حد بڑے بڑے اور نامور شعراءپائے جاتے ہیں جن کا کلام صدیوں اور دہائیوں کے بعد آج بھی زندہ ہے۔ ہم اگر گزشتہ چند دہائیوں کا مشاہدہ شاعری کے حوالے سے کریں تو اس افق پر فیض احمد فیض، احمد فراز، امجد اسلام امجد، حبیب جالب ،افتخار عارف، پروین شاکر اور محسن نقوی جیسے ستارے چمکتے دمکتے دکھائی دیتے ہیں۔ > ان تمام ناموں ...