علامہ اقبال کی برسی

علامہ اقبال پچھلی صدی کے نہیں بلکہ انسانی تاریخ کے ایک بہت بڑے مفکر اور شاعر تھے.علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا۔ یہی وجہ ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ، علامہ اقبال کو اپنے لےے مشعل راہ مانتے تھے۔ اُنہوں نے علامہ کے خواب کو تعبیر میں بدل دیا۔ ابھی ہمیں اپنے پاکستان کی حفاظت کرنی ہے جو ہم انشاءاللہ ضرور کریں گے لیکن اس کی شرط یہ ہے کہ ہمیں علامہ اقبال کے کلام کو نہ صرف سمجھنا ہو گا بلکہ اُن کے افکار کو عمل جامہ پہنانا ہوگا۔ علامہ اقبال بغیر کسی شک کے ایک بہت بڑے مدبر، عظیم شاعر ،بہترین سیاستدان، دور رس سوچ والےStatesmanاور سب سے بڑھ کے ایک اعلیٰ ترین انسان تھے۔ Floriaنے کہا تھا,"The tears of the poet fill the Pen"
یعنی شاعر اپنے قلم میں سیاہی کی بجائے آنسو بھرتاہے۔ اسکا مطلب یہ ہوا کہ شاعر اپنے تصورات اور خیالات کو اپنے دکھوں اور غموں میں ڈبو کر اپنے قلم کی نوک سے کاغذ پر پرودیتاہے۔Bamersonنے کہا تھا
:"Painting is called silent poetry and peotry speaking painting''
‪#‎21April‬ ‪#‎AllamaIqbal‬

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان میں اشرافیہ کا تسلط اور مڈل کلاس کا "راستہ روکنا"

افواہ سازی اور فیک نیوز: آزادیٔ اظہار پرلٹکتی تلوار؟

زبانوں کا ارتقاء