Posts

Showing posts from 2016

"محسن انسانیت ﷺکا پیغام امن

Image
روزنامہ نوائے وقت میں شائع ہونے والے میرے کالم کا لنک "محسن انسانیت ﷺکا پیغام امن " http://www.nawaiwaqt.com.pk/…/L…/2016-12-12/page-15/detail-5

معذوروں کا عالمی دن , حکومتی ترجیحات ؟ روزنامہ نوائے وقت میں میرا کالم

Image
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2016-12-03/page-15/detail-0

معذوروں کی بحالی ،حکومتی ترجیحات ؟

معذوروں کی بحالی ،حکومتی ترجیحات ؟ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 14 اکتوبر1992 کو منظور ہونے والی قرارداد نمبر 47/3 کے تحت ہر سال 3 دسمبر کومعذوروں کاعالمی دن منایا جاتا ہے ۔ اس دن کا مقصد معذور افراد کے حقوق کے بارے میں لوگوں کو شعور وآگاہی دینا ،حکومتی سطع پر ان کو برابری کی بنیاد پر سہولیات کی فراہمی کی ٹھوس منصوبہ بندی کرنا ہے۔اس قراردادمیں اقوام عالم سے اپیل کی گئی کہ ہماری دنیا میں معذور باشندے،رشتہ دار،ہم وطن اور پڑوسی اس بات کا بھرپور حق رکھتے ہیں کہ انہیں بہتر زندگی گزارنے کا حق دیا جائے ۔1982 ء میں اقوام متحدہ نے معذور افرادکے حقوق کو بنیادی انسانی حقوق کا درجہ دیتے ہوئے تمام ممبر ممالک سے مطالبہ کیا کہ معذور افراد کو صحت ،تعلیم اور روزگار میں برابر کے مواقع فراہم کئیے جائیں ۔علاوہ ازیں اسی سال کو معذوروں کا عالمی سال قرار دیا گیا ۔ اقوام متحدہ کے کنونشن کے مطابق وہ افراد جنہیں طویل المعیاد جسمانی وذہنی کمزوری کا سامنا ہو،جسکی وجہ سے انہیں معاشرے میں اپنا مناسب کردار ادا کرنے میں رکاوٹ پیش آتی ہو،ایسے افراد کو معذور کہا جاسکتا ہے ۔ان کوذہنی ،جسمانی،پیدائشی اور حادثاتی ،...

ایڈز ،تلخ حقائق اور ہماری ذمہ داریاں

پوری دنیا میں ایڈز سے آگاہی کے لئے یکم دسمبر کوعالمی دن منایا جاتا ہے ۔یکم دسمبر 1988 کو پہلی دفعہ عالمی ادارہ صحت نے یہ دن منانے کا اعلان کیا ۔اس کا مقصد ایڈز سے بچاؤ کے لئے مختلف طریقے وضح کرنا ، عوام الناس کو بچاؤ کے لئے آگاہی دینا اوراس مرض سے متعلق درست معلومات عام کرنا ،علاج کے لئے مریضوں کی ادویات تک رسائی کو یقینی بنانا ہے ۔ ایڈز ایک جان لیوا مرض ہے جسکا وائرس عمومی طور پر غیر فطری جنسی روابط ،غیر محفوظ انتقال خون او ر استعمال شدہ سرنج کے دوبارہ استعمال سے انسانی جسم سے دوسرے جسم میں منتقل ہوتا ہے ۔ایچ آئی وی ایڈز سے متعلقہ ہزاروں افراد ایسے ہیں جو اس مرض سے متعلق آگاہی نہیں رکھتے جس سے اس بیماری کے پھیلنے کا خدشہ مزید بھڑجاتا ہے ۔ایڈزکا جرثوما ایک وائرس ہے ،جسے طبی اصطلاح مین ہیومن امینوڈیفی شینسی وائرس ’’HIV,Human Immunodeficiency virus‘‘کہا جاتا ہے ۔یہ وائرس خود کوئی مرض یا مرض کی علامت پیدا نہیں کرتا ،بلکہ سفید خلیوں کو ،جوہمہ وقت جسم میں ہر سانس ،پانی کے گھونٹ ،نوالے کیساتھ بنتے ہیں ناکارہ بنا دیتا ہے ۔نیتجۃ جسم کا دفاعی نظام بلکل ناکارہ ہوجاتا ہے ۔قدرت نے انسانی جسم کو ...

کسانوں کا احتجاج ،حکومت کا ناقابل فہم رویہ

ایک زرعی ملک ہونے کے باجودپاکستان میں زراعت کے شعبہ کو فروغ دینے اور کسانوں کے مسائل حل کرنے کیلئے منصوبہ بندی نہیں کی گئی ،حکومتی عدم توجہی کی وجہ سے یہ شعبہ زوال پذیر ہوا ۔گذشتہ کچھ سالوں سے کسان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں حکومتی رہنماؤں کی طفل تسلیوں کے باوجود کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کئے گے ۔مسائل حل کرنے اور ان کی بات سن کر جائز مطالبات پورے کرنے کی بجائے احتجاج کو زبردستی روکنے کی کوشش کی گئی ،طرح طرح کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے کسان رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا ۔حکومت کے اس اقدام کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ حکومت کو ہوش کے ناخن لیتے ہوئے کسانوں کے مسائل حل کرنے کے لئے ہنگامی اقدامات کرنے ہونگے ۔اگرزراعت کے شعبہ کے مسائل کو فورا حل نہ کیا گیا تو ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا ۔

پاک بھارت ،سوشل میڈیا جنگ

Image
جدید ٹیکنالوجی کے انقلاب نے روایتی میڈیا کیساتھ سوشل میڈیا کو بھی اپنے نظریات وخیالات دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا ذریعہ بنادیا ہے ۔دوسری جنگ عظیم کے دوران ہٹلر نے منظم پروپگینڈااور نفسیاتی جنگ کو باقاعدہ جنگ میں استعمال کیا ۔جرمنی کی شکست کے بعد سوویت یونین اور امریکہ نے سرد جنگ کے درمیان پروپگینڈا اور نفسیاتی جنگ کے ذریعے اپنے نظریات دنیا تک پہنچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کیے ۔ انٹرنیٹ کی ایجاد اور سوشل میڈیا کی مقبولیت کے بعد عوام بھی اپنی آراء کا اظہار کرنے لگی۔سوشل میڈیا پرروایتی میڈیا کے برعکس کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے ۔  الیکشن میں اوبامہ اور نریندر مودی نے سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے رائے عامہ ہموار کی ۔سوشل میڈیا یہاں باہمی روابط کے لیئے مفید ہے وہی اس کے بہت سے نقصانات بھی ہیں ۔جب بھی کوئی اندرون ملک یا بیرون ملک اہم واقع رونما ہوتا ہے تو دونوں طرف کے سپورٹرز میدان میں آجاتے ہیں ۔وہ مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے اخلاقیات کی تمام حدیں پار کرجاتے ہیں بلخصوص سیاسی ومذہبی نظریات کی بحث اور اپنے من پسند لیڈر کی سپورٹ کرتے ہوئے ہر طرح کی حد کراس کرجاتیں ہیں۔ پاکستان اور بھارت...

دور نو کا تقاضا،خارجہ پالیسی کی از سرنو تشکیل

وطن عزیز کا جغرافیائی محل وقوع پاکستان کو دنیا کی اہم طاقتوں کی نظر میں اہم بناتاہے ۔پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی ستون ملکی سالمیت اور اقتصادی ترقی ہے۔کسی بھی ملک کی خارجہ پالیسی وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہے ۔ ہر ریاست اپنے قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے دشمنوں اور دوستوں کا تعین کرتی ہے ۔ پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان غیر جانبداریت کی پالیسی کے قائل تھے مگر ان کا جھکاؤ مغربی بلاک کی طرف زیادہ تھا ۔ سٹالن نے 1948 میں لیاقت علی خان کو روس کے دورے کی دعوت دی مگر پاکستان نے وہ قبول نہیں کی ۔خارجہ پالیسی کے ماہرین اس کو خارجہ پالیسی کی بہت بڑی غلطی قرار دیتے ہیں ۔ سرد جنگ کے دور میں بھی پاکستان امریکن بلاک کو سپورٹ کرتا رہا مگر امریکہ نے 1965 ،1971 میں پاکستان کو ایک اتحادی کے طور پرمکمل سپورٹ نہیں کیا ۔سرد جنگ کے دوران پاکستان کے ساتھ روس کے تعلقات اچھے نہیں رہے۔ افغان جہاد کے بعد تو روس پاکستان کو دشمن ہی سمجھنے لگ گیا تھا ۔ 9/11 کے بعد پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا صف اول کا اتحادی بن گیا ۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اربوں ڈالرز کا نقص...

#وطن_کی_ہوائیں_سلام_کہتی_ہیں

Image

ہمارے رویےقومی یکجہتی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں

Image

ہر سانحہ کے بعد نئی کمیٹی

Image

یوم آزادی اور غلامی کی زنجیریں

Image

مردم شماری ناگزیر کیوں ؟

Image

تجاوزات ۔۔۔۔ریاستی رٹ کی کمزوری

Image

افکار قائد اور 69واں جشن آزادی

Image

"مداری"ایک بہترین فلم

Image

ماہ اگست تحریک آزادی کے رہبروں کو یاد کرنے کا مہینہ

Image

عدم براداشت اور پاکستانی معاشرہ

Image

پنجاب کے پیرس میں" پانی" نایاب

Image

ترک صدر کا آزادی صحافت پر حملہ

Image

باران رحمت اور انتظامیہ کی کارکردگی ؟؟؟

Image
Image

شخصیات نہیں ،پالیسیوں کو تبدیل کریں

Image

سٹریٹ کرائمزاور بچوں کے اغوا کی وارداتوں میں اضافہ قابل تشویش

Image

پنجاب کے ہسپتالوں کی حالت زار

Image

#Turkey #Jamhoor ki Fatah

Image

#Kasmhir #HumanRightsVoilation

Image

سیلاب کاخطرہ اقدامات کی ضرورت ؟

Image

کیا ہم مردہ پرست قوم ہیں ؟

Image

#‎SayNoToVipCulture‬

Image

ترکی دھماکوں کی مذمت

Image

کمیشن

Image

عبدالستار ایدھی،ایک عہد تمام ہوا

Image

عتیق چوہدری کا "سلطان "کے بارے میں تجزیہ

Image
سلو بھا ئی کی فلم سلطان ایک اچھی کمرشل فلم ہے ۔جس میں سلمان خان روایتی کرداروں سے ہٹ کر ایک ریسلر کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔سلطان کو دیکھنے کے بعد اس کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر کو داد نہ دینا زیادتی ہوگی ۔فلم کی کہانی ،کچھ ڈایئلاگ بہت کمال کے ہیں ۔ایک دو جگہ پر فلم بور کرتی ہے مگر مجموعی طور پر اچھی فلم ہے ۔مرکزی خیال '' انسان اس وقت تک نہیں ہارتا جب تک تک وہ خود ہار نہ مان لے ،انسان کو کسی بھی صورت میں محنت ،جدوجہد ترک نہیں کرنی چاہیے یہی کامیابی کا راز ہے ۔اس فلم کی کہانی ہریانہ میں رہنے والے سلطان علی خان یعنی سلمان خان کی ہے، سلطان کی ملاقات جب عارفہ یعنی انوشکا شرما سے ہوتی ہے تو اس کی کشتی دیکھ کر سلطان بھی ایک ریسلر بننا چاہتا ہے،کیونکہ اس کے حساب سے ایک ریسلر کی شادی کسی ریسلر سے ہی ہو سکتی ہے۔فلم میں بہت سے اتار چڑھاؤ آتے ہیں، فلم کی کہانی آگے بڑھتی ہے، اس درمیان سلطان کو ذاتی زندگی اور پروفیشنل زندگی میں تال میل بٹھانا مشکل ہوتا ہے، سلطان کی پروفیشنل زندگی کافی متاثر ہوتی ہے، پھر سلطان ایک خاص وجہ سے زندگی میں ایک اہم فیصلہ لیتا ہے،اس کی زندگی میں کوچ کی ...

بیڈگورننس جمہوریت کے خلاف اصل سازش ہے

Image

منشیات کے استعمال اور سمگلنگ کے خلاف عالمی دن

Image
#SayNotoDrugs

#SayNoToVIPCulture

Image

ہجوم سے قوم تک کا سفر

Image

#SayNoToVIPCulture

Image

دہشت گردی اور انتہاپسندی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے ؟

Image

تبدیلی مگر کیسے ؟

Image
Image

یوم مزدوراں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا یوم مجبوراں

Image
عتیق چوہدری آج یکم مئی ہے جسے ”یوم مزدوراں” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 1886 میں اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے محنت کشوں نے احتجاج کیا اور اس کی پاداش میں انہیں ہزاروں جانوں کی قربانی دینا پڑی۔ انہی قربانیوں کی یاد میں ہر سال یکم مئی کو ”یوم مزدوراں” منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں یکم مئی کو عام تعطیل کی جاتی ہے۔ اس دن سیمینار بھی کروائے جاتے ہیں اور مزدوروں سے یکجہتی کے لئے مختلف واک کا انعقاد بھی کروایا جاتا ہے۔ جن میں ہمارے سیاسی راہنما، بیوروکریٹس سمیت مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوتے ہیں۔ مزدوروں کے حق میں نعرے لگائے جاتے ہیں، تقاریر کی جاتی ہیں، لیکچر جھاڑے جاتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ مزدور کے اوقات کس قدر تلخ ہیں، اس بارے میں انہیں اندازہ ہی نہیں ہوتا۔ ہمارے یہاں مزدورکے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے کوئی خاطرخواہ اقدامات نہیں کئے جارہے۔ ہماری حکومتیں صرف اپنے ووٹ بینک کو بڑھانے یا قائم رکھنے کے لئے محض اشتہارات چلوانے پر اکتفا کئے ہوئے ہیں جبکہ عملی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ آج بھی مزدور کو کھانے کے لئے دو قت کا کھانا میسر ہے اور نہ پہننے کے لئے کپڑے ...

شخصیات نہیں ادارے

Image

مقامی حکومتوں میں خواتین کا کردار

Image

"فین" کودیکھنے کے بعد بطور فلم اینڈ پروڈکشن طالبعلم میرا تجزیہ

Image
عتیق چوہدری بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم"فین" شاہ رخ کی ایک بہترین فلم ہے اس سے کنگ خان اپنے مخصوص دائرے سے باہر نکلے ہیں مگر اس فلم میں بہت بہتری کی گنجائش تھی ،فلم کے پروڈیوسر "ادیتا چوپڑا"اور ہدایات کار "مینش شرما" کےکام کی تعریف کے ساتھ ساتھ کچھ تکنیکی غلطیوں کی نشاندہی بھی بہت ضروری ہے (کچھ سینز میں لائیٹنگ ،فریمنگ ٹھیک نہیں ہے ،دو تین جگہ پر شارٹ بھی غلط لگے ہوئے ہیں )۔فلم میں رومان نظر نہیں آتا اور ایک بھی گانا فلم کاحصہ نہیں ہے ۔مزاح کا عنصر بھی بہت کم ہے مگرکہانی کا مرکزی خیال بہت اچھا ہے اس میں عام مداحوں اور مشہور شخصیات کے پرستاروں کے لئے جو سبق ہے وہ اس فلم کے سکرپٹ راءیٹر کو خراج تحسین پیش کرنے پر مجبور کرتا ہے مگر فلم کا اختتام اچھا نہیں ہے ،فلم کا اختتام اور بھی سبق آموز اور دلچسپ ہوسکتا ہے مگر سکرپٹ راءیٹر نے اس طرف دھیان نہیں دیا ۔ فلم میں رومان کی جگہ بہت زیادہ ایکشن اور منفی و مثبت جذبات ہیں جس مٰں ایک فین اپنے اسٹار کا تعاقب کرتا ہے اور پھر وہ اسٹار اس پرستار کو مار گرانے کی کوشش کرتا ہے۔ شاہ رخ خان نے گورو اور آریان ...

علامہ اقبال کی برسی

Image
علامہ اقبال پچھلی صدی کے نہیں بلکہ انسانی تاریخ کے ایک بہت بڑے مفکر اور شاعر تھے.علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا۔ یہی وجہ ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ، علامہ اقبال کو اپنے لےے مشعل راہ مانتے تھے۔ اُنہوں نے علامہ کے خواب کو تعبیر میں بدل دیا۔ ابھی ہمیں اپنے پاکستان کی حفاظت کرنی ہے جو ہم انشاءاللہ ضرور کریں گے لیکن اس کی شرط یہ ہے کہ ہمیں علامہ اقبال کے کلام کو نہ صرف سمجھنا ہو گا بلکہ اُن کے افکار کو عمل جامہ پہنانا ہوگا۔ علامہ اقبال بغیر کسی شک کے ایک بہت بڑے مدبر، عظیم شاعر ،بہترین سیاستدان، دور رس سوچ والےStatesmanاور سب سے بڑھ کے ایک اعلیٰ ترین انسان تھے۔ Floriaنے کہا تھا,"The tears of the poet fill the Pen" یعنی شاعر اپنے قلم میں سیاہی کی بجائے آنسو بھرتاہے۔ اسکا مطلب یہ ہوا کہ شاعر اپنے تصورات اور خیالات کو اپنے دکھوں اور غموں میں ڈبو کر اپنے قلم کی نوک سے کاغذ پر پرودیتاہے۔Bamersonنے کہا تھا :"Painting is called silent poetry and peotry speaking painting'' ‪#‎21April‬ ‪#‎AllamaIqbal‬

دو اپوزیش لیڈروں کی لڑائی اور قومی حکومت کا مطالبہ

Image
عتیق چوہدری  موجودہ اور سابقہ اپوزیشن  لیڈروں کی لڑائی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ بعض حلقے اس پر تشویش کا شکارہیں ،گزشتہ چند دنوں میں ہونے واقعات ،بیان بازی اور منظرنامہ سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتہ ہے جو مک مکا پہلے ڈرائینگ روموں تک محدود تھا وہ اب سرخیوں کی زینت بن رہا ہے ایک مشہور محاورہ ہے اس حمام میں سب ننگے ہیں  ۔ باخبر زرائع ان معاملات کی کڑیاں عزیر بلوچ ،رینجرز کا کراچی آپریشن وملک کے دفاع سے متعلقہ ادارے کے ذمہ داران سے بھی جوڑتے ہیں ۔ جو معاملات اتنے سادہ نظر آرہے ہیں دراصل حد سے زیادہ گھمبیر ہیں ۔ہر کوئی اپنی سیاست چمکا رہا ہے ،اقتدار کی رسہ کشی کے اس کھیل میں غریب عوام کہیں بھی نہیں ہے ۔سول و عسکری قیادت میں اختلافات کی خبریں بھی آئے روز خبروں کی زینت بنتی ہیں مگر اعتزاز احسن کے قومی حکومت کے مطالبہ نے سب کو چوکنا دیا ہے ۔یہ وہی اعتزاز احسن ہیں جو دھرنے کے دوران پارلیمنٹ ،جمہوریت کا راگ آلاپتے نہیں تھکتے تھے آج وہی اعتزاز احسن حکومت کی چھٹی کرواکر قومی حکومت کا مطالبہ کررہے ہیں ۔ملکی مسائل کے حل کے لئے قومی حکومت یا ٹیکنو کریٹ حکومت کی ب...

شخصیات نہیں ۔۔۔۔ادارے مضبوط بنائیں

Image
عتیق چوہدری  گلوبل ویلیج کی رواں صدی میں کوئی بھی ریاست اس وقت تک ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی جب تک اس کے ادارے مظبوط نہ ہو ۔جس ریاست کے ادارے کمزور ہوں اور شخصیات مظبوط ہو وہ ریاست کمزور ہوتی ہے ۔پاکستان سمیت دیگرترقی پذیر ممالک کا المیہ یہ ہے کہ یہاں پر ادارے مظبوط نہیں ہوسکے ۔بدقسمتی سے ناعاقبت اندیش سیاسی قیادت اور اقتدار کے شیدا بعض فوجی جرنیلوں نے ملک میں جمہوریت کو مستحکم نہیں ہونے دیا اور نہ اداروں کو مظبوط ہونے دیا ۔مختلف لوگ مختلف نعروں کے ساتھ قوم کو اپنا ہمنوا بناتے رہے مگر کوئی بھی حقیقی مسیحا نہ بنا ۔بے ہنگم ،بے سمت قوم کو جس شخصیت میں بھی امید کی کوئی جھلک نظر آتی ہے وہ اس کو اپنا مسیحا سمجھنے لگ جاتے ہیں ۔وہ نعرہ روٹی ،کپڑا ،مکان ،ملک میں احتساب کا ہو،شریعت کے نفاذیا نظام مصطفی کا نفاذہو ۔کبھی قوم کو تبدیلی اور انقلاب کی امید دلائی گئی تو کسی نے سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگایا ۔ مگر کسی بھی حکمران نے اداروں کو مظبوط نہیں کیا نہ ہی پروفیشنلزم کو فروغ دینے کے لئے عملی اقدامات کئیے ۔ملک میں تیس سال سے زیادہ عرصہ فوجی آمریت رہی اداروں کے درمیان اختیارات کی جن...