Posts

جمہوریت کی نرسری اور پنجاب کا ادھورا خواب

Image
  عتیق چوہدری  پنجاب میں بلدیاتی نظام کا تعطل جمہوری عمل کی رُکی ہوئی روانی کا سب سے بڑا مظہر ہے۔ مقامی حکومتوں کی مدت 2021 میں ختم ہونے کے باوجود، پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ آج بھی منتخب بلدیاتی نمائندوں سے محروم ہے جو آئین کی شق 140اے کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ بلدیاتی ادارے دراصل جمہوریت کی نرسری ہوتے ہیں جہاں سے گلی محلے کے مسائل حل ہوتے ہیں اور قیادت پروان چڑھتی ہےمگر اس خلا نے اختیارات کو بیوروکریٹس اور صوبائی وزراء کے گرد مرکوز کر دیا ہے، جس سے مقامی سطح پر ترقیاتی عمل جمود کا شکار ہے۔الیکشن کمیشن کے دسمبر میں 2022 کے نظام کے تحت الیکشن کروانے کے فورا بعد پنجاب اسمبلی سے "پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025" کی منظوری  لی گئی ہے مگر انتخابی تاخیر کے خدشات بہت بڑھ گئے ہیں کیونکہ الیکشن کمیشن تو حلقہ بندیوں کا شیڈول تک دے چکا ہے ۔ اب الیکشن کس نظام کے تحت ہونگئ یہ بہت بڑا سوال ہے ۔اسلام آباد کی مثال ہمارے سامنے ہے بار بار تاریخ کے بعد نیا نظام آنے سے انتخابات کا انقعاد ممکن نہیں ہوسکا ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے ابھی تک پرانے ایکٹ 2022 کے تحت انتخابات کرانے کا حکم دے رکھا ہ...

زبانوں کا ارتقاء

Image
  عتیق چوہدری  لسانیاتی ارتقاء اور پروٹو-انڈو-یورپی (PIE) زبان لسانیات کے ماہرین کے نزدیک دنیا کی سینکڑوں موجودہ زبانیں ایک ہی قدیم اور معدوم شدہ زبان سے ارتقاء پذیر ہوئی ہیں، جسے پروٹو-انڈو-یورپی (Proto-Indo-European - PIE) کہا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسی مفروضہ (Reconstructed) زبان ہے جس کے بولنے والوں نے ہند-یورپی زبانوں کے خاندان کی بنیاد رکھی، جس میں اردو، ہندی، انگریزی، ہسپانوی اور فارسی جیسی دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ اردو ماہر لسانیات خلیل صدیقی اپنی کتاب "زبان کا ارتقا" میں لسانیات کے بنیادی مباحث کا نچوڑ پیش کرتے ہوئے، زبان کے آغاز اور مسائل پر روشنی ڈالتے ہیں۔ ان کی یہ کاوش لسانیات کو ایک ایسے علم کے طور پر متعارف کراتی ہے جس میں صرف انسانی زبان پر سائنسی بحث کی جاتی ہے۔ پروٹو-انڈو-یورپی کا ماخذ، پھیلاؤ  ماہرین کا اندازہ ہے کہ پروٹو-انڈو-یورپی زبان آج سے 5,500 سے 8,000 سال پہلے بولی جاتی تھی۔ تاریخی لسانیات کے محققین اس کے ماخذ کو موجودہ یوکرائن اور قازقستان کے قریب بحیرہ اسود کے شمال میں واقع پونٹک-کیسپین سٹیپ (Pontic-Caspian Steppe) کے علاقے...
 کامیابی کا جوہر (The Essence of Success): کامیابی "معجزے" سے نہیں، صرف  1فیصد یومیہ بہتری سے ملتی ہے! کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کوئی بڑی مشکل نہیں، بلکہ ہماری "انتظار" کی عادت ہے۔ ہم معجزوں یا اچانک بڑے اقدامات کے منتظر رہتے ہیں، جبکہ حقیقی کامیابی کا راز صرف ایک چیز میں پنہاں ہے: تسلسل جیمز کلیئر نے اپنی شہرہٰ آفاق کتاب Atomic Habits میں اس کی بہترین وضاحت کی ہے: "روزانہ کی معمولی 1 فیصد بہتری بھی ایک سال میں آپ کو 37 گنا بہتر بنا سکتی ہے"۔ یہ وہ خاموش طاقت ہے جو نظر نہیں آتی، مگر وقت کے ساتھ حیران کن انقلاب برپا کر دیتی ہے۔ یہی نکتہ ڈیرن ہارڈی نے اپنی کتاب The Compound Effect (کمپاؤنڈ ایفیکٹ) میں بڑی خوبصورتی سے واضح کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ ہماری روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی عادات اور انتخاب کا مجموعہ ہی ہماری زندگی کی سب سے بڑی کامیابی یا ناکامی کا تعین کرتا ہے ۔ تسلسل ایک ایسی خاموش قوت ہے جو سب کچھ بدل دیتی ہے۔ چارلس ڈوہِگ کی کتاب The Power of Habit ہمیں سکھاتی ہے کہ ہم کیسے اپنی عادات کو سمجھ کر انہیں اپنے فائدے کے لیے بدل سکتے ہیں ، جبکہ سائمن سا...

Pakistan’s Flood Crisis and the 10 R Road to Resilience

By Atiq Chaudhary The receding floodwaters in Pakistan have revealed not just a landscape of mud and ruin but also the outline of a crisis that is far from over. Every village submerged, every bridge washed away, and every displaced family tells the story of a state struggling to keep pace with nature’s fury. Yet, amid despair lies a path forward. Pakistan’s survival depends on a structured approach—a journey from immediate disaster response to long-term resilience. The “10R framework” offers a roadmap, moving from rescue to remembrance, with each stage tied to the nation’s capacity to rebuild not just infrastructure, but also faith and resolve. The first instinct of any nation in calamity is to save lives. The bravery of locals, rescuers, and volunteers—men pulling boats through waist-deep waters, women carrying children across flooded plains—remains the unsung foundation of Pakistan’s response. Yet, behind these heroic images lies a bitter truth: thousands remained stranded far ...

NAVIGATING A NEW ALIGNMENT: The Strategic Recalibration of Pak-Saudi Ties

Image
  Atiq Chaudhary Column Published In Daily Newspaper Minute Mirror    NAVIGATING A NEW ALIGNMENT: The Strategic Recalibration of Pak-Saudi Ties In a development with far-reaching strategic implications, Pakistan and Saudi Arabia are quietly engineering a fundamental recalibration of their relationship. Moving beyond their traditional roles, the two nations are crafting a new regional security architecture—one that reduces dependence on Western powers and leverages emerging partnerships, particularly with China. For decades, the Pakistan-Saudi relationship has been a linchpin of regional stability, grounded in religious affinity, robust economic cooperation, and mutual security interests. This enduring bond operated within the contours of a U.S.-dominated unipolar world. That world, however, is undergoing a profound transformation. Analysts agree that rather than weakening, Pak-Saudi ties are evolving—strategically and deliberately—toward greater diplomatic autonom...

پاکستان میں اشرافیہ کا تسلط اور مڈل کلاس کا "راستہ روکنا"

Image
پاکستان میں اشرافیہ کا راج کارل مارکس   کی کتاب Das Kapital میں   بیان کردہ طبقاتی کشمکش کا عملی اظہار ہے، جہاں حکمران طبقہ (اشرافیہ) اپنے معاشی اور سیاسی قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے عام آدمی اور مڈل کلاس کی قیادت کو ابھرنے سے ہر صورت روکتا ہے۔ 20 ویں صدی   کے جرمن سیاسی مفکر اور ماہر اقتصادیات میکس ویبر کی کتاب Economy and Society   کے طبقاتی تجزیے کی رو سے،مراعات یافتہ طبقہ (اشرافیہ) اپنی غیر معمولی سماجی حیثیت (Status) اور طاقت کو زائل ہونے سے بچانے کے لیے ایک ایسا مفاداتی اتحاد تشکیل دیتا ہے، جس کی تصدیق روبرٹ مائیکلز نظریہ : اولیگارکی کا آہنی قانون اور پولیبیئس قدیم دور، کتاب The Histories   کے باہمی تعاون کے نظریات سے ہوتی ہے، جس کے تحت یہ چند خاندان اور گروہ مل کر نہ صرف نظام پر اپنا تسلط قائم رکھتے ہیں، بلکہ کسی بھی عام آدمی کے راستے کی رکاوٹ بھی بنتے ہیں۔ یہ وہ طبقہ ہے جو اپنے خول میں بند رہ کر، مڈل کلاس کو صرف تالیاں بجانے اور واہ واہ کرنے کا ذریعہ سمجھتا ہے، تاکہ حقیقی طاقت کے ڈھانچے میں ان کی شمولیت کا ہر دروازہ بند رہے۔اشرافیہ (Elite) سے مرا...

فیض ،فکر انقلاب اورہم

معروف ویب سائٹ اردوپوائنٹ پر میرا آج کا کالم ’’فیض ،فکر انقلاب اور ہم ‘‘ فیڈ بیک کا انتظار رہے گا  https://www.urdupoint.com/daily/column/atiq-chaudhry/26744/faiz-fiker-e-inqelab-or-hum.html